the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دادر کلاں (مرزا پور)12مارچ(ایجنسی) فرانس کے صدر امینوئل میکروں Macron اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج مرزا پور ضلع میں اترپردیش کے سب سے بڑے شمسی پاور پلانٹ کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔

اترپردیش کے



وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزیر انو پریا پٹیل اور آر کے سنگھ کے علاوہ یو پی میں متبادل توانائی کے وزیر برجیش پاٹھک اور ریاستی وزیر خزانہ راجیش اگروال بھی اس مختصر افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔


اپنے تقریباً 25 منٹ کے قیام کے دوران مسٹر میکروں اور مسٹر مودی دونوں نے پروجیکٹ کا قریب سے معائنہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.