the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ، 18 نومبر کو وعدہ کیا کہ اگر تلنگانہ میں انتخابات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی  برسراقتدار آتی ہے تو ایودھیا میں نو تعمیر شدہ رام مندر کو 'مفت درشن' فراہم کریں گے۔

بی جے پی نے ایسا ہی وعدہ ریاست مدھیہ پردیش میں کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی



ریمارک کیا کہ تلنگانہ کے عوام کے لئے وقت آگیا ہے کہ وہ موجودہ بھارت راشٹرا سمیتی کو ریٹائرمنٹ دیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو اقتدار میں منتخب کریں۔

انہوں نے یہ ریمارکس گدوال میں منعقدہ بی جے پی کی ’وجئے سنکلپا سبھا‘ کے جلسہ عام کے دوران کہے جہاں انہوں نے موجودہ بی آر ایس کے ساتھ اے آئی ایم آئی ایم، کانگریس کی خاندانی سیاست کو نشانہ بناتے ہوئے تبصرہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.