: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پیرس، 17 دسمبر (یو این آئی) فرانس شام کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کے 12 سال بعد پہلی بار منگل کو اپنے چار سفارت کاروں کو دمشق بھیجے گا قائم مقام فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نول بیروٹ کے مطابق، سفارت
کاروں کا ہدف "شام میں فرانس کے اثر و رسوخ کو بحال کرنا، نئے حکام کے ساتھ ابتدائی رابطے قائم کرنا اور آبادی کی انسانی ضروریات کا جائزہ لینا ہو گا فرانس کا شام کے ساتھ 2012 میں سفارتی تعلقات منقطع ہو گیا تھا۔