پیرس/20مارچ(ایجنسی) بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی پولیس 2007 کے صدارتی انتخابات میں غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کررہی ہے اور اس ضمن میں سابق صدر بکولس سرکوزی کو بھی تفتیش میں شامل کیا گیا۔
start;">
جوڈیشل ذرائع کا کہنا ہے کہ 2007 سے 2012 تک 5 سال صدر رہنے والے 63 سالہ نکولس سرکوزی کو گرفتار کرکے پیرس کے نواحی علاقے میں منتقل کیا گیا جہاں ان سے پوچھ گچھ کی گئی۔