: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد11اپریل (یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کے پیر میں فریکچر آگیا ہے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اس بات کی اطلاع
دیتے ہوئے کویتا جو وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی دختر بھی ہیں نے کہا کہ ڈاکٹرس نے ان کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے انہوں نے کہاکہ کسی بھی قسم کی معلومات یا مدد کے لئے ان کا دفتر دستیاب ہے۔