the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سیتا پور، 21 فروری :- اترپردیش میں سیتاپور کے کمل پور علاقہ میں آج صبح ایک زبردست سڑک حادثہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ممبرا سمبلی لوکیندر سنگھ سمیت چار افراد کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے یہاں



بتایا کہ بجنور کے نورپور اسمبلی حلقے سے بی جے پی ممبر مسٹر سنگھ اپنی کار سے لکھنؤ میں منعقد انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کے لئے آرہے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ کمل پور علاقے میں قومی شاہراہ پر صبح سوا پانچ بجے ان کی کار کو ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.