the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 27 دسمبر:- مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار اسکیم (منریگا)کے تحت اس سال ساڑھے چار کروڑ لوگوں کو روزگار ملا اور ایک کروڑ 56 لاکھ تعمیراتی کام کئے گئے۔
جبکہ وزیر اعظم دیہی سڑک منصوبہ کے تحت 17333 کلومیٹر سڑکیں



بنائی گئیں اور آئندہ مارچ تک ملک کی تمام بستيوں کو سڑکوں سے جوڑنے کا منصوبہ ہے۔

’ سانسد آدرش گرام یوجنا‘ کے تحت اس سال 1241 گرام پنچایتوں کو گود لیا گیا اور 19 ہزار 951 منصوبوں کو مکمل کرایاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.