: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 31 جنوری(ذرائع) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے جمعہ کے روز عثمانیہ جنرل ہاسپٹل (او جی ایچ) کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیر صحت دامودر
راجنارسیمہا، آر اینڈ بی وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی ، حیدرآباد میئر وجے لکمشی اور دیگر موجود تھے۔یہ پروجیکٹ 2700 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیا جا رہا ہے اور دو سالوں میں تیار ہونے کی امید ہے۔