: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جمعے کو دہرادون میں نوجوانوں پر پولیس کے لاٹھی چارج کے خلاف کانگریس کے احتجاج کے دوران اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت کی طبیعت بگڑ گئی۔ ٹویٹر پر ایک ویڈیو
میں دکھایا گیا ہے کہ راوت کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ایمبولینس میں اسپتال لے جایا گیا۔ اتراکھنڈ میں بھرتی گھوٹالے کی سی بی آئی سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے دہرادون میں طلباء اور نوجوان تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں۔