کولکاتہ، 4 ستمبر :- سابق مرکزی وزیر اور مغربی بنگال کے اولبیریا پارلیمانی حلقہ سے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے موجودہ رکن پارلیمنٹ سلطان احمد کا آج دل کا
دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔
وہ 64 سال کے تھے۔
منموہن سنگھ حکومت میں مسٹر سلطان احمد مرکزی وزیر مملکت تھے۔