the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،26مارچ(ایجنسی)مشہور اداکارہ اور سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ بی جےپی کے جنرل سکریٹری بھوپیندر یادو نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں جیاپردا کو رکنیت دلائی۔اس موقع پر بی جےپی کے کئی دیگر لیڈر بھی موجود تھے۔

مسٹر یادو نے جیا پردا کے پارٹی میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مشہور فلم شخصیت ہیں جنہوں نے سات زبانوں میں 300سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے۔انہیں طویل سیاسی تجربہ رہا ہے جس کا فائدہ بی جے پی کو ملے گا۔انہوں نے کہا کہ جیا پردا وزیراعظم نریندرمودی سے متاثر ہوکر پارٹی میں شامل ہوئی ہیں۔ جیاپردا نے اس موقع پر کہا کہ چاہے وہ فلم میں رہی ہوں یاسیاست میں دونوں کو ہی انہوں نے دل سے اپنایا ہے۔بی جےپی کی رکنیت کےلئے انہوں نے



مسٹر مودی اور پارٹی کے صدر امت شاہ کا شکریہ ادا کیا۔جیا پردا نے کہا کہ سب سے پہلے وہ نندموری تارک راماراو کی قیادت میں سیاست میں آئی تھیں۔بعد میں وہ سماجوادی پارٹی سے رکن پارلیمنٹ بنیں۔


अभिनेत्री और पूर्व सांसद जयाप्रदा हुईं बीजेपी में शामिल, रामपुर से आजम खान के खिलाफ लड़ेंगी चुनाव

جیا پردہ بی جے پی میں ہوئی شامل

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.