: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے ایک پوسٹ میں کہا، "مجھے سابق وزیر آعظم منموہن سنگھ جی کی موت کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے" "ان کے خاندان
اور چاہنے والوں کے لیے میری گہری تعزیت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ملک کے لیے آپ کی خدمات آپ کو اپنے معاشی انقلاب اور ترقی پسند تبدیلیوں کے لیے ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، جو آپ نے ملک میں لائی ہیں۔