: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،26 ڈسمبر(ذرائع) سابق وزیر اعظم اور کانگریس لیڈر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی ایمس کے ایمرجنسی ڈیارٹمنٹ میں شریک
کرایا گیا ہے۔ تاہم ایمس انتظامیہ ابھی تک واضح طور پر کچھ نہیں کہہ رہی ہے۔ لیکن ایمرجنسی ڈیارٹمنٹ کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ انہیں الرٹ موڈ پر رہنے کو کہا گیا ہے۔