the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/28مئی(ایجنسی) سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے ایک پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شامل ہوسکتے ہیں۔ 7 جون کو آرا یس ایس کے ناگپور واقع دفتر میں ہونے والے 146سہ سالہ کورس145 پروگرام میں انہیں مدعو کیا گیا ہے۔ ہرسال منعقد ہونے والے اس پروگرام کے لئے آرایس ایس مشہور شخصیات کو مدعو کرتا ہے۔

آرایس ایس کے اکھل بھارتیہ



پرچار سربراہ ارون کمار نے نیوز 18 کو بتایا کہ ہم نے ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو بلایا ہے اور انہوں نے پروگرام میں آنے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔


میڈیا ذرائع کو ملی خبر کے مطابق آرایس ایس کی طرف سے پرنب مکھرجی کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ حالانکہ اس میں شامل ہوں گے یا نہیں، اس کی وضاحت ہونا ابھی باقی ہے۔ حالانکہ ان کے پروگرام کی پوری تفصیل ابھی سامنے آنا باقی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.