نئی دہلی،19 اپریل (اے این آئی) سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر انہیں دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے ٹرما
سنٹر میں شریک کیا گیا ہے-
کورونا کی جانچ کرنے پر وہ مثبت پائے گئے جسکے بعد انہیں ایمس میں شریک کیا گیا ہے- نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ایمس کی طرف سے یہ معلومات دی گئی ہے-