the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راست 

حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سابق رکن اسمبلی وراثت رسول خان کا انتقال ہوگیا۔  انہوں نے اپنی سیاسی کیریئر کا آغاز مجلس کے کارپوریٹر کے طور پر کیا تھا اور وہ سابق میں حلقہ اسمبلی نامپلی سے مجلس کی نمائندگی کیا کرتے تھے۔ مرحوم



سال 2009 کے اسمبلی انتخابات میں نامپلی حلقہ سے مجلس کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ 

وارثت رسول خان کی نماز جنازہ منگل 28 مئی کو بعد نماز مغرب مسجد عالمگیری میں ادا کی جائے گی ۔ مرحوم سابق رکن اسمبلی و ماہر تعلیم شاداں گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے بانی وزارت رسول خان مرحوم کے چھوٹے بھائی تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.