the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

جڑچرلہ:بی آرایس لیڈراورسابق وزیرڈاکٹر سی لکشماریڈی نے جڑچرلہ میں روزنامہ اعتماد کے کیلینڈراورڈائری کارسم اجراء انجام دیا۔اس موقع پر بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی لکشماریڈی نے سب سے پہلے روزنامہ اعتماد کے چیف ایڈیٹرالحاج برہان الدین اویسی اور اسٹاف کومبارکباد دی۔ انہوں نے کہاکہ ابتداءسےہی روزنامہ اعتماد صحافتی اقدارکو برقرار رکھتے ہوئےعوامی مسائل کو حکومتوں تک پہنچانے میں



کلیدی کردار ادا کررہاہے۔ لکشماریڈی نے مزید کہاکہ اعتماد اخبار میں اضلاع کی خبروں کی اشاعت کوبھی خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔اسی طرح روزنامہ اعتماد کو عوام میں کافی ذوق سے پڑھاجاتاہے۔کیلینڈر کی رسم اجراء پروگرام میں  نمائندہ اعتماد محمد ستارعاشق،ڈسٹرکٹ ڈی سی ایم ایس ڈائرکٹر محمد علی دانش،زرعی مارکیٹ کمیٹی بادے پلی کے وائس چیئرمین عبدالمقیت،کونسلرس لتا،رمیش کے علاوہ امتیازخان، محمود،ایوب اور دیگرقائدین موجودتھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.