نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) کینیا کے سابق وزیر اعظم Raila Odinga رائیلا اوڈنگا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے منگل کو ملاقات کی۔
مسٹر اوڈنگا کینیا میں حزب اختلاف کے لیڈر ہیں۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مودی نے مسٹر اوڈنگا کے ساتھ ایک دہائی قبل ہوئی ملاقات کو یاد کیا جب وہ گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر کینیا کے دورے پر گئے تھے۔ مسٹر اوڈنگا نے بھی سال 2009 اور 2012 میں اپنےہندوستان کےدورےکویاد کیا۔
دونوں لیڈران ہندوستان اور کینیا کے تعلقات میں حالیہ برسوں میں ہوئی پیش رفت اور باہمی مفادات سے منسلک علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔