the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 22 مارچ (ایجنسی) مشہور کرکٹ کھلاڑی gautam gambhir گوتم گمبھیر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے مرکزی وزرا ارون جیٹلی اور روی شنکر کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔مسٹر جیٹلی نے گوتم گمبھیر کا پارٹی میں خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پارٹی کی مقبولیت کا پتہ چلتا ہے۔ مسٹر گوتم



گمبھیر نے کہا کہ کہہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے کام کاج سے بے حد متاثر ہیں۔

قیاس کیا جارہا ہے کہ پدم شری گوتم گمبھیر کو قومی راجدھانی دہلی کے کسی لوک سبھا حلقہ سے امیدوار بھی بنایا جا سکتا ہے۔ بی جے پی ذرائع کے مطابق مسٹر گوتم گمبھیر کے پارٹی میں شامل ہونے سے دہلی میں اس کی پوزیشن مزید مضبوط ہو سکتی ہے اور نوجوانوں کو پارٹی سے جوڑنے میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.