راست:
حیدرآباد: سابق کرکٹر، کانگریس پارٹی کے TPCC ورکنگ صدر اور جوبلی ہلز کے رکن اسمبلی امیدوار محمد اظہر الدین نے آج اپنے صحافتی بیان میں کانگرس پارٹی کی جیت پرعوام کو مبارکباد دی، بلخصوص کانگریس پارٹی کے قومی
صدر ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور TPCC صدر ریونت ریڈی کو ان پر اعتماد کرکے رکن اسمبلی امیدوار بنانے پر شکریہ ادا کیا...
انہوں نے کہا کہ وہ سیاسی طور پر ہارنے سے پیچھے نہیں ہٹینگے بلکہ عوام کے بیچ رہکر کام کرنے کا جوبلی ہلز کی عوام کو تیقن دیا.