نئی دہلی، 15 جنوری :- بہار کی سیاست کے قدآور لیڈر رگھوناتھ جھا کا بیماری کی وجہ یہاں انتقال ہو گیا۔
مسٹر جھا رام منوہر اسپتال میں داخل تھے
اور گزشتہ رات انہوں نے آخری سانس لی۔
9 اگست 1939 کو سیتامڑھی میں پیدا ہوئے مسٹر جھا 14 ویں لوک سبھا کے رکن رہے اور مرکز میں بھاری صنعت و پبلک سیکٹر کے وزیر رہے۔