the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
آئی) ملک میں کووڈ وبا کی صورتحال میں بہتری اور ریاستی حکومتوں کی درخواست کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے 15 اکتوبر سے چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے ملک آنے والے غیر ملکی شہریوں کو سیاحتی ویزا دینے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔
کووڈ – 19 عالمی وبا کی وجہ سے غیرملکی افراد کو دیئے گئے سبھی ویزا پچھلے سال منسوخ کر دیئے گئے تھے۔ مرکزی حکومت نے کووڈ -19 وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مختلف قسم کی بندشیں بھی بین الاقوامی سفر پر عائید کر دی تھیں۔ کووڈ -19 کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر غور کرنے کے بعد میں غیر ملکی افراد کو ہندوستان میں داخلے اور قیام کے لیے کسی بھی قسم کا ہندوستانی ویزا حاصل کرنے کی اجازت دے دی



گئی تھی۔
مختلف رائیوں پر غور کرنے کے بعد وزارت داخلہ نے چارٹرڈ روازوں کے ذریعے ہندوستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے لیے 15 اکتوبر سے تازہ سیاحتی ویزا کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چارٹرڈ طیاروں کے علاوہ دیگر پروازوں کے ذریعے ہندوستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کو 15 نومبر 2021 سے تازہ سیاحتی ویزا جاری کیے جائیں گے۔ کووڈ – 19 سے متعلق سبھی پروٹوکول اور ضابطوں پر ، جیساکہ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں وقتاً فوقتاً بتایا گیا ہےغیر ملکی سیاحوں ، انہیں ہندوستان لانے والی کمپنیوں اور پروازوں کے اترنے کی جگہوں پر سبھی دیگر متلعقہ فریقین کو سختی سے عمل کرنا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.