the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) وزارت خارجہ نے پنجاب نیشنل بینک دھوکہ دہی کے ملزموں نیرو دیپک مودی اور میهول چنوبھائی چوکسی کے پاسپورٹ فوری طور پر چار ہفتوں کے لئے منسوخ کر دیا ہے۔وزارت خارجہ کی طرف سے آج جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے مشورہ پر پاسپورٹ ایکٹ 1967 کی دفعہ 10 (اے ) کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے۔



font-size: 18px; text-align: start;">وزارت خارجہ نے نیرو مودی اور میهول چوکسی دونوں سے ایک ہفتہ میں اس بات کا جواب مانگا ہے کہ ان کے پاسپورٹ مستقل طور پر کیوں نہ منسوخ کر دئے جائیں۔وزارت نے کہا ہے کہ اگر ان دونوں کی جانب سے مقررہ مدت میں کوئی جواب نہیں دیا جاتا ہے تو یہ سمجھا جائے گا کہ ان کے پاس اس صورت میں اپنی صفائی میں کہنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔ اس کے بعد پاسپورٹ ایکٹ کی دفعہ 10 (3) (سی) کے تحت ان کے پاسپورٹ مستقل طور پر منسوخ کر دئے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.