the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 26 اگست (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد پیدا ہونے والے واقعہ کے درمیان جمعرات کو سبھی اپوزیشن پارٹیوں کے پارلیمانی رہنماؤں کو افغانستان کی تازہ صورت حال کی جانکاری دی۔
وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی مرلی دھرن نے کہاکہ یہ اجلاس وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایات پر منعقد کی گئی۔ افغانستان کے مسئلے پر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کے لیے حکومت نے انہیں تمام پہلوؤں کے بارے میں تفصیلی جانکاری



دی۔
پارلیمانی ریسرچ میں منعقدہ اس میٹنگ میں پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی ، وزیر تجارت پیوش گوئل اورمسٹر ارجن میگھوال بھی موجود تھے۔ افغانستان میں ہندوستان کے سفیر رودریندر ٹنڈن اور سیکرٹری خارجہ ہرش شرنگلا نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں شریک اپوزیشن لیڈروں میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے شرد پوار، جنتا دل (ایس) کے ایچ ڈی دیوے گوڑا ، اے آئی ایم آئی ایم کے اسد الدین اویسی ، بہوجن سماج پارٹی کے رتیش پانڈے ، لوک جن شکتی پارٹی کے پشوپتی پارس ، راشٹریہ جنتا دل کے پریم چند گپتا شامل تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.