5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
نئی دہلی : راجدھانی دہلی میں آج صبح گھنے دھند سے سڑک، ریل اور ہوائی ٹریفک متاثر ہوئی اور اس کی وجہ سے 38 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں ، جبکہ 15 ٹرینوں کو ردکر دیا گیا۔مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی میں صبح ہوا کا معیار بہت خراب رہا اور 10 بجے تک یہ اعداد و شمار 393 تھے۔
Nastaliq", arial, sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کم از کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سلسیس درج کیا گیا اور ہوا میں نمی کی سطح صبح ساڑھے آٹھ بجے 100 فیصد رہی ۔ دن میں مطلع صاف رہنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ کل کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا جو معمول سے آٹھ ڈگری زیادہ ہے۔