نئی دہلی،31جنوری(ایجنسی)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے غذائی اشیا کی ریکارڈ پیداوار کرنے کےلئے کسانوں کی ستائش کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ موجودہ حکومت کسانوں کے مسئلوں کے مستقل حل کے لئے کوشاں ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر کووند نے بجٹ اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی مشترکہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا "حکومت ملک کے کسانوں کے آمدنی دوگنی کرنے کےلئے دن رات کوشش کررہی ہے۔ حکومت کسانوں کی ہرضرورت کو سمجھتے ہوئے،ان کے مسئلوں کے مستقل حل کے لئے کوشاں ہے۔