گوہاٹی 4 جولائی :- آسام میں کل سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے الگ الگ واقعات میں دو بچوں کی موت ہو گئی جبکہ ریاست میں اس سے تقریباً ساڑھے تین لاکھ لوگ متاثر ہیں۔
style="text-align: right;">سرکاری بیان کے مطابق ریاست کے 13 اضلاع میں تین لاکھ 54 ہزار لوگ سیلاب سے متاثر ہیں۔
آسام میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع كريم گنج اور لکھیم پور ہیں۔