امپھال، 5 جولائی :- منی پور میں گزشتہ پانچ دنوں سے مسلسل ہونے والی بارش اور سیلاب سے معمولات زندگی متاثر ہے۔
بیشتر علاقوں میں پانی بھرنے اور زمین دھنسنے سے لوگوں کو بہت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
style="text-align: right;">مقامی انتظامیہ اور رضاکار تنظیمیں سیلاب سے متاثر لوگوں تک امداد پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن بڑے پیمانے پر زمین دھنسنے کے سبب قومی شاہراہ اور سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہے جس کی وجہ سے راحت اور بچاؤ کام میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔