the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جدہ/12جنوری(ایجنسی) سعودی عرب میں خواتین کو کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد یہاں کے لی مال میں پہلی بار صرف خواتین کےلئے گاڑیوں کی نمائش کا انعقاد کیاگیا۔

مال کے شوروم کو گلابی



،نارنگی اور پیلے رن کے غباروں سے سجایا گیا تھا جس کے سامنے خواتین تصویریں لے رہی تھیں ۔

اس دوران ایک کار کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھی ایک خاتون نے اپنے چہرے پر نقاب پہنا ہوا تھا جبکہ ایک دیگر خاتون نے اپنی کار کی اسٹیرنگ کو فیروزی رنگ کے نیل پینٹ لگے ناخونوں والے ہاتھوں سے پکڑا ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.