the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل دی گئی کمیٹی کسانوں اور کسان تنظیموں کے ساتھ بات چیت کرے گی منگل کے روز یہاں منعقد ہونے والی کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں تین ممبران شریک ہوئے، جن میں مسٹر اشوک گلاٹی، انیل گھنوت اور پرمود جوشی شامل تھے۔ کمیٹی کے ایک ممبر بھوپندر سنگھ مان نے پہلے ہی خود اس کمیٹی سے الگ کرلیا تھا۔
مسٹر گھنوت نے بعد میں صحافیوں کو بتایا کہ یہ کمیٹی زراعتی قوانین کی مخالفت



اور حمایت کرنے والے کسانوں اور کسان تنظیموں سے بات کرے گی۔ کمیٹی ریاستی حکومتوں، ریاستی منڈی بورڈ، کسان تنظیموں، کوآپریٹیو اور دیگر متعلقہ فریقوں سے بھی تبادلہ خیال کرے گی۔
انہوں نے بتایا کہ کسان تنظیموں کو جلد مذاکرات کے لئے مدعو کیا جائے گا۔ کسان پورٹل پر نجی طور پر بھی اپنی رائے کا اظہار کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ زراعتی قوانین کے نفاذ پر پابندی عائد کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے 12 جنوری کو یہ کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.