the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

اونڈاوللی:ْآندھرا پردیش اسمبلی انتخابات کے تحت ریاست میں سیاسی سرگرمیاں عروج پرہیں۔ٹی ڈی پی اور جناسینا اتحاد کے مشترکہ امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔تلگودیشم پارٹی سربراہ چندرابابونائیڈو اور جناسینا کے سربراہ پون کلیان نے یہ فہرست جاری کی۔ ہفتہ کو اونڈاوللی میں چندرابابونائیڈو کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے دونوں لیڈروں نے کہا کہ پہلی فہرست طویل بات چیت کے بعد تیار کی گئی ہے۔
چندرا بابو نے کہا کہ ٹی ڈی پی اور جنا سینا کا اتحاد آنے والی نسلوں کے لئے ہے۔ چندرا بابو نے کہا کہ جناسینا 24 اسمبلی سیٹوں اور 3 ایم پی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔ ٹی ڈی پی پہلے مرحلے میں 94 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔
ٹی ڈی پی اور جناسینا پرمشتمل 118 سیٹوں کے ساتھ پہلی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ چندرا بابو نے پہلی فہرست میں ٹی ڈی پی کے 94 امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ باقی



امیدواروں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ 175 سیٹوں میں سے 24 سیٹیں جنا سینا کو اتحاد کے تحت دی گئی ہیں۔ جنا سینا کے سربراہ پون کلیان نے اتحاد کے تحت انہیں الاٹ کی گئی 24 سیٹوں میں سے 5 سیٹوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ باقی نشستوں کے لئے امیدواروں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

کوڈومور- بوگولادستگیری۔
رائےدرگم-کالوا سرینواس
ارواکنڈا - پی کیشو
تاڑپتری- جے سی اشمیت ریڈی
سنگن ملا (ایس سی) - -بنڈارو شروانی شری
کلیان درگم - اے سریندر بابو
راپتاڑ - پریٹالہ سنیتا
مڑک سیرا (ایس سی) - ایم ای سنیل کمار
ہندو پور- ننداموری بال کرشنا
پینوکنڈا - سویتا
تمبلاپلی - جے چندر ریڈی
پیلیر -این کشور کمار ریڈی
نگری -جی بھانو پرکاش
گنگادھرا نیلور- ڈاکٹر وی ایم تھامس
چتور - گرجالا جگن موہن
پلم نیر- این امرناتھ ریڈی
کپم- نارا چندرابابو نائیڈو
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.