the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتمادنیوز

حیدرآباد:بیرسٹراسدالدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحادالمسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدرآبادکی ہدایت پر حلقہ اسمبلی نامپلی میں6جنوری کوبے روزگاروں کو روزگار فراہم کرنے کئے پہلامیگا فری جاب فیرمنعقدہونے جارہاہے۔جناب محمد ماجد حسین رکن اسمبلی نامپلی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گورنمنٹ آئی آئی



ٹی ملے پلی،اے بیٹری لین میں  ہفتہ6جنوری کوصبح 10تا5بجے شام پہلاجاب فیر منعقد کیاجارہاہے۔جس میں 104سےزائدکمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ان میں آئی ٹی،کنسٹرکشن،سیول،میکانیکل، انڈسٹریل، نان آئی ٹی بینکنگ، انشورنس،فینانس،میڈیسن، فیشن،فارما،ٹیلی کام وغیرہ کمپنیاں شامل ہیں۔دسویں ناکام سے ماسٹرس تک اہلیت رکھنے والےنوجوان اس میلے میں شرکت کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.