the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/24اکتوبر(ایجنسی) نوٹ بندی کو '' صدی کا سب سے بڑا گھوٹالہ '' قرار دیتے ہوئے اپوزیشن نے منگل کو اعلان کیا کہ اس فیصلے کے ایک سال مکمل ہونے پر اپوزیشن پارٹی آٹھ نومبر کو '' سیاہ دن '' منائے گا اور ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کری گے اپوزیشن کا دعوی ہے کہ نوٹ بندی کی وجہ سے معیشت اور روزگار کو نقصان پہنچا ہے.

راجیہ سبھا



میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے منگل کو نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال آٹھ نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی نے 1000 روپے اور 500 روپے کے نوٹوں کو چلن سے باہر کئے جانے کا اعلان کیا تھا. اپوزیشن نے تبھی نوٹ بندی کے فیصلے کی وجہ سے معیشت کی حالت بری ہونے، بے روزگاری بڑھنے اور مجموعی گھریلو مصنوعات (جی ڈی پی) کم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.