the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/27فروری(ایجنسی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کے ہیلی کاپٹر میں منگل کے روز کریم نگر ضلع سے اڑان بھرنے سے کچھ منٹ پہلے ہی آگ لگ گئی، اہکاروں نے اس بات کی معلومات دی، ہیلی کاپٹر کے اندر رکھے ایک بیگ میں پڑی بیٹری سے دھواں نکلتا دیکھ فوری طور پر اسے ہٹایا اور باہر پھینک دیا،



حادثہ کریم نگر کا ہے، جب وزیراعلی چند منٹ بعد عادل آباد ضلع کے لیے نکلنے والے تھے، وزیراعلی کے بیٹے اور کابینہ وزیر کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ وہ محفوظ ہے.

انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا، "سی ایم او ٹیم کے ساتھ ابھی ابھی جانچ کی گئی ہے، وزیراعلی کے ساتھ سب ٹھیک ہے اور وہ عادل آباد ضلع کے اپنے دورے پر جارہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.