ممبئی، 19 جنوری :- مہاراشٹر میں جنوبی ممبئی کے پریل علاقے میں کل دیر رات نوورنگ اسٹوڈیو میں زبردست آگ لگ گئی۔
فی الحال اس واقع میں کسی طرح کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
style="text-align: right;">
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ یہ آگ رات ایک بجے لگی اور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی 12آگ بجھانے والی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے بڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا