the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،24اکتوبر:-داراحکومت دہلی کے کملا مارکٹ علاقے میں دیررات آگ لگ گئی تھی جس میں کولر کی کئی دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
فائربریگیڈ محکمے کے ایک افسر نے آج بتایا کہ آگ لگنے کی اطلاع رات ایک بج کر پانچ منٹ



پر ہوی اور فوراً ہی 25فائربریگیڈ کو موقع پر روانہ کردیا گیا جنہوں نے چار گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہےاور آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.