باندہ، 11 نومبر :- اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج باندہ میں ہوئے سڑک حادثے میں ہلاک بس ڈرائیور کے اہل خانہ کو دو لاکھ روپے، شدید ایک زخمی کو پچاس ہزار اور دیگر زخمیوں کو 25۔
right;">25 ہزار روپے کی مالی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔
ضلع مجسٹریٹ مہندر بہادر سنگھ نے بتایا کہ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس صبح جسپو را قصبے سے باندہ آ رہی تھی۔