the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 15 ستمبر (ایجنسی) حکومت نے آج ملک کی اقتصادی حالت کا جائزہ لینے کے بعد دعوی کیا کہ معیشت کے تمام پیمانے مضبوط ہیں اور وہ مالی خسارے کو رواں مالی سال میں جی ڈی پی (جی ڈی پی) کے 3.3 فیصد تک محدود رکھنے کا ہدف حاصل کرلے گی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت اجلاس میں، وزارت خزانہ کے مختلف محکموں نے اپنا پرزنٹیشن پیش کیا۔ اجلاس کے بعد، وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ مسٹر مودی نے معیشت کے اہم پیرامیٹرز پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس سال



اب تک جاری اقتصادی اعداد و شمار پر اطمنان کا اظہار کیا۔

مسٹر جیٹلی نے کہا کہ رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی ترقی کی شرح،مجموعی آمدنی اورسرمایہ کشی کے معاملے میں نہ صرف بجٹ کا ہدف حاصل ہوگا، بلکہ ہم ان ہدف سے بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ مہنگائی ابھی کنٹرول میں ہے اور مالی خسارے کا 3.3 فیصد حاصل کیا جائے گا۔
انہوں نے پٹرول اور ڈیزل کی اصمان چھوتی قیمتوں کے بارے میں پوچھا تو کوئی جواب نہیں دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.