the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: الیکشن آفیسر وی سمپت کمار نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں چھ عہدوں کے لئے مقابلہ کرنے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی ہے۔

ایچ سی اے کا الیکشن جمعہ 20 اکتوبر کو ہونا ہے۔

دستبرداری کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست سامنے آئی جس میں صدر کے عہدے کی دوڑ میں چار افراد کھڑے تھے جبکہ چار دیگر نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخاب لڑ رہے تھے۔

اس عمل کے دوران کل 149 کلب اور ادارے، 9 ضلعی ایسوسی ایشنز اور 15 بین الاقوامی کھلاڑی اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

مقابلہ کرنے والے امیدواروں میں اے جگن موہن راؤ، امرناتھ،



ڈاکٹر کے انیل کمار، اور پی ایل سری نواسن کو صدر کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

سی بابو راؤ، جی سری نواسا راؤ، پی سریدھر، اور سردار دلجیت سنگھ VC کے عہدے کے لیے مقابلہ کریں گے۔

آر دیوراج، آر ہری نارائن راؤ، آر ایم بھاسکر، اور وی اگم راؤ سکریٹری کے عہدے کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں جبکہ چٹی سریدھر، نول ڈیوڈ، ستیش چندر سریواستو، ٹی بسوا راجو جوائنٹ سیکریٹری کے عہدے کے لیے مقابلہ کررہے ہیں 

خزانچی کے عہدے کے لیے، مدمقابلوں میں سی جے سرینواس راؤ، سی سنجیو ریڈی، گیرارد کار، پی مہیندر۔ 

کونسلر کے عہدے کے لیے ڈی اے جے والٹر، ڈاکٹر انصر احمد خان، سنیل کمار، ونود کمار انگلے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.