: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد سے ماحول کانگریس اور اپوزیشن جماعتوں کے حق میں ہے، اس لیے جن ریاستوں میں اس سال کے آخر تک اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں وہاں انتخابات میں اس کا فائدہ مل
سکتا ہے محترمہ گاندھی نے پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں ایوانِ دستور کے سنٹرل ہال میں بدھ کو کانگریس پارلیمانی پارٹی کی جنرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے باہر اور اندر کانگریس اپنا پیغام پہنچانے میں پوری طرح کامیاب ہو رہی ہے اور مؤثر طریقے سے اپنے نظریہ کو لوگوں تک پہنچارہی ہے۔