کینبرا، 20 جون (یو این آئی) فاطمہ پیمان پیر کو آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں حجاب پہننے والی پہلی مسلمان خاتون بنیں۔
اے بی سی نیوز کے مطابق، محترمہ
پیمان نے مغربی آسٹریلیا میں سینیٹ کی چھٹی نشست کا دعویٰ کیا، جس نے لیبر پارٹی کی قسمت بدل دی۔
محترمہ پیمان (27) سینیٹ کی تاریخ کی تیسری کم عمر سینیٹر ہیں۔