: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شاجاپور، 05 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ کانگریس کی حکومت آتی ہی کسانوں کو کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کی گارنٹی دی جائے گی مسٹر گاندھی نے 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' کے دوران مدھیہ پردیش کے شاجاپور ضلع میں اپنا خطاب دیا اس دوران انہوں نے کہا کہ
کانگریس حکومت کے اقتدار میں آتے ہی کسانوں کو ایم ایس پی کی گارنٹی دی جائے گی اس دوران ریاستی کانگریس صدر جیتو پٹواری بھی ان کے ساتھ موجود تھے ذات پات کی مردم شماری کا معاملہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں تقریباً 90 فیصد لوگ پسماندہ طبقات، دلت، قبائلی اور اقلیتی طبقات سے تعلق رکھتے ہیں۔