: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ، 30 دسمبر (یو این آئی) فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) سمیت کل 13 مطالبات کے تعلق سے گزشتہ 35 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے کسان لیڈر جگجیت سنگھ دلیوال کی حمایت میں کسان مزدور مورچہ (کے ایم
ایم) اور سنیکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) غیر سیاسی اور مختلف کسان تنظیموں کی طرف سے ’پنجاب بند‘ کی کال کے بعد، پیر کو ریاست بھر میں کسانوں نے ریلوے لائنوں اور بڑے سڑک چوراہوں پر دھرنا دیا، ریل اور سڑک ٹریفک بند کر دیا۔