the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 09 دسمبر (یو این آئی) سینکت کسان مورچہ نے جمعرات کو حکومت کی طرف سے کسانوں کے مطالبات کو پورا کرنے کے وعدے کے بعد ایک سال سے جاری کسانوں کی تحریک کو معطل کرنے کا اعلان کیا سنگھو بارڈر پر اس کا اعلان کرتے ہوئے کسان لیڈر بلویر راجیوال نے کہا کہ 11 دسمبر کو کسان دہلی کی سرحدوں اور ملک کے دیگر مقامات سے دھرنا اٹھائیں گے  انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ احتجاج کو معطل کرنے کا فیصلہ مورچہ کی میٹنگ میں حکومت کی طرف سے ان کے مطالبات کو پورا کرنے کے وعدے کے بعد کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں تحریک کی قیادت کرنے والی دیگر



تنظیموں کے کسان رہنما بھی موجود تھے۔
مسٹر راجیوال نے بتایاکہ "ہم ہر ماہ حکومت کے وعدوں کو پورا کرنے کے کام کا جائزہ لیں گے اور اسی کی بنیاد پر مزید حکمت عملی طے کی جائے گی۔ ,
انہوں نے کہا کہ 11 دسمبر کو کسان وجے دیوس منائیں گے اور اس دن سے وہ کسان جو دہلی اور دیگر مقامات پر ایک سال سے زیادہ عرصے سے پھنسے ہوئے ہیں اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہو جائیں گے۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت اور کل ان کی آخری رسومات کے پیش نظر کسان ہفتہ کو وجے دیوس منائیں گے۔
کسان 13 دسمبر کو گولڈن ٹیمپل بھی جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.