نئی دہلی، 17 جنوری :- ڈیژل اور پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ سے گاڑیوں کے مالکان کو ہی نہیں بلکہ کسانوں کو بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
حکومت نے 15 اکتوبر کو
دونوں ایندھنوں کی قیمتیں بین الاقوامی بازارکے مطابق روزانہ کے اتارچڑھاؤ کے مطابق طے کرنے کا فیصلہ لیا تھا۔
اس کے بعد سے دونوں ہی ایندھنوں میں قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔