: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، تلنگانہ، تمل ناڈو اور کرناٹک کے 12 کسان رہنماؤں کے ایک وفد نے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی سے بدھ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں ملاقات کی اوراپنے مسائل
پارلیمنٹ میں اٹھانے اور اس حوالے سے حکومت پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے اس سے پہلے، مسٹر گاندھی نے کہا، "میں نے کسان رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملنے کے لیے بلایا تھا لیکن انہیں اندر آنے کی اجازت نہیں دی گئی، اس لیے میں ان سے ملنے باہر گیا۔