the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 06 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے زرعی ایکٹ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرنے والے مشتعل کسانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کسان ملک کے ان داتا اور ہندوستان کے بھاگیہ ودھاتا ہے، لہذا حکومت کو ان کے مطالبوں کو قبول کرنا چاہیے مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "ڈٹا ہے ، نڈر ہے ، ادھر ہے، بھارت بھاگیہ ودھاتا۔" اسی کے ساتھ انہوں نے کسانوں کی تحریک کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں ہزاروں کسان اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے



ہیں۔
کانگریس صدر نے کہا کہ ملک کا کسان اپنے مطالبے پر ثابت قدم ہے اور وہ احتجاج کرتے ہوئے کسی سے نہیں ڈرتا۔ انہوں نے کہا کہ کسان ملک کو اناج دینے والا اور بھاگیہ ودھاتا ہے۔ اس ٹویٹ کے ذریعے انہوں نے مشتعل کسانوں کی 'مہا پنچایت' کی حمایت کی ہے۔
واضح رہے کہ مظفر نگر میں کسان رہنما راکیش ٹکیت نے اتوار کو 'مہا پنچایت' بلایا تھا جس میں بڑی تعداد میں کسانوں نے شرکت کی۔ اس مہا پنچایت میں مسٹر ٹکیت نے کہا کہ جب تک کسانوں کے مطالبات پورے نہیں ہوتے ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.