ذرائع:
ملک میں کسانوں کی پریشانیوں کے واحد حل کے طور پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اور بھارت راشٹرا سمیتی پر اعتماد کا اظہار کرتے
ہوئے، مہاراشٹر کے ایک کسان جوڑے نے اپنی آبائی ریاست میں پارٹی کی توسیع کی حمایت میں حیدرآباد کی پد یاترا کی۔
ان کا پختہ یقین ہے کہ کسانوں کی بیڑیاں صرف چندر شیکھر راؤ ہی توڑ سکتے ہیں۔