the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

ممبئی:مشہور غزل گلوکار پنکج ادھاس پیر کو ممبئی میں72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ ادھاس کے اہل خانہ نے ٹویٹ کرکے ان کے انتقال کی اطلاع دی۔ ایک بیان میں، انہوں نے کہاکہ بہت بھاری دل کے ساتھ، ہم آپ کو پدم شری پنکج ادھاس کے 26 فروری 2024 کو طویل علالت کے باعث المناک انتقال کے بارے میں بتاتے ہوئے دکھی ہیں۔یہ



خبر بہت سے لوگوں کے لیے چونکانے والی ہے۔اودھاس کے انتقال سے موسیقی اورفلمی حلقوں میں رنج وغم کی لہردیکھی جارہی ہے۔گلوکار سونو نگم ان کی موت پر سب سے پہلے ردعمل ظاہر کرنے والوں میں شامل تھے۔ سونو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا، ’’میرے بچپن کا سب سے اہم حصہ آج کھو گیا ہے۔ مسٹر پنکج ادھاس جی، میں آپ کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ میرا دل روتا ہے جان کر کہ تم نہیں رہے۔ زندگی کا حصہ بننے کے لیے آپ کا شکریہ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.