the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تاڑےپلی:چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی موجودگی میں معروف کرکٹر امباٹی تروپتی رائیڈونے جمعرات کو وائی ایس آر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔تاڑے پلی کیمپ آفس میں جگن موہن ریڈی نے رومال اوڑھا کرامباٹی تروپتی رائیڈوکاپارٹی میں خیرمقدم کیا۔اس موقع پر ڈپٹی چیف منسٹر نارائنا سوامی اور رکن پارلیمنٹ پدی ریڈی متھن ریڈی موجود تھے۔
بعد میں کرکٹر امباٹی رائیڈو نے بتایا کہ انہوں نے سیاست میں اپنی دوسری اننگز شروع کی ہے۔



انہوں نے کہا کہ انہیں سی ایم جگن کی موجودگی میں وائی ایس آر سی پی میں شامل ہونے پر خوشی ہے۔
امباٹی رائیڈو نے کہا کہ وہ اپنے علاقے کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے۔ انہوں نےاستفسار کیا کہ چندرا بابو اور پون کلیان نے سابق میں فلاحی اسکیموں کو لے کر کئی الزامات لگائے تھے، اب وہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ اس سے زیادہ دیں گے۔ لوگ سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔واضح رہے کہ امباٹی رائیڈو جو پچھلے کچھ سالوں سے اضلاع کا دورہ کر رہے ہیں، طلباء اور نوجوانوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.